16 مئی، 2018، 12:06 AM

ظریف اور موگرینی کی ملاقات تعمیری اور مفید رہی

ظریف اور موگرینی کی ملاقات تعمیری اور مفید رہی

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کی باہمی ملاقات تعمیری اور مفید رہی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی کے مشیر سبرینا بلوسی نے کہا ہے کہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کی باہمی ملاقات تعمیری اور مفید رہی۔ موگرینی کی مشیر نے کہا کہ ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ موگرینی کی ملاقات بڑی مفید اور تعمیری رہی ۔ اس نے کہا کہ فرانس، جرمنی اور برطانیہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔

News ID 1880739

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha